اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکی صدارتی انتخابات ، ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس! امریکہ کا اگلا صدر کون ہے؟ امریکا میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا، صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ آج ہوگی۔صدارتی انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، 24 ملین سے زائد افراد ووٹ کا حق استعمال کریں گے
یہ بھی پڑھیں
گدھا اور ہاتھی امریکا کی پہچان کیسے بنے؟
پولنگ کے دن سے پہلے ہی 70 لاکھ افراد ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں، شمالی کیرولینا میں ووٹنگ کی شرح 55 فیصد ریکارڈ کی گئی۔جارجیا میں %50 اور ٹینیسی میں %49 ووٹ ڈالے گئے، ٹیکساس اور فلوریڈا میں %47 اور% 47 ووٹرز نے ووٹ کا حق استعمال کیا۔
یہ بھی پڑھیں
مشرق وسطیٰ کی پالیسی کے امریکی صدارتی انتخابات پر اثرات،ماہرین کیا کہتے ہیں ؟
الیکشن میں 435 ایوان نمائندگان منتخب ہوں گے، 33 سینیٹرز اور 13 گورنرز بھی ہوں گے۔ منتخب کیا جائے۔دنیا کی نظریں سوئنگ سٹیٹس پر مرکوز ہیں، امیدواروں کے متضاد دعوے، سوئنگ سٹیٹس میں 93 الیکٹورل ووٹ اہم ہیں، کمیلا ہیرس کو 224 الیکٹورل کالج ووٹ اور ڈونلڈ ٹرمپ کو 219 ووٹ ملنے کی پیش گوئی ہے۔