اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )فٹبال ورلڈ کپ کا آغاز 20 نومبر کو میزبان ملک قطر اور ایکواڈور کے درمیان میچ سے ہوگا۔
آکسفورڈ نے ریاضی کے ماڈل کے ذریعے قطر میں شروع ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے فاتح کی پیش گوئی کی ہے۔
آکسفورڈ نے حساب کتاب کے بعد برازیل کے فیفا ورلڈ کپ جیتنے کی پیش گوئی کی ہے۔
ماڈل کے مطابق انگلینڈ کوارٹر فائنل جبکہ ارجنٹائن سیمی فائنل میں ہارے گا اور برازیل ایونٹ جیت جائے گا۔
یاد رہے کہ فیفا ورلڈ کپ میں 32 ممالک حصہ لے رہے ہیں، فٹبال ورلڈ کپ کا آغاز 20 نومبر کو میزبان ملک قطر اور ایکواڈور کے درمیان میچ سے ہوگا۔