قومی ہیرو ارشد ندیم کی گاڑی کی یونیک نمبر پلیٹ کا آئیڈیا کس کا تھا ؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے گھر پہنچیں اور پاکستانی کھلاڑی کو خراج تحسین پیش کیا۔مریم نواز نے ارشد ندیم کی والدہ کو گلے لگایا، بچوں سے پیار کیا اور پنجاب حکومت کی جانب سے 10 کروڑ روپے کا چیک بھی دیا۔اس کے علاوہ پنجاب حکومت نے ارشد ندیم کو خصوصی نمبر پلیٹ والی گاڑی بھی تحفے میں دی، گاڑی کی نمبر پلیٹ ان کے اولمپکس میں 92.97 کے ریکارڈ تھرو کے خلاف درج کی گئی۔

دراصل ارشد ندیم کو انعامی کار کی نمبر پلیٹ اپنے تھروئیر 92.97 کے مطابق رجسٹرڈ کروائی گئی، یہ سب سے پہلے سابق پاکستانی کرکٹر اور جیو نیوز کے تجزیہ کار سکندر بخت نے تجویز کیا تھا۔چند روز قبل نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سکندر بخت نے کہا تھا کہ اگر ارشد ندیم کو انعام کے طور پر گاڑی دی جائے تو اس کی نمبر پلیٹ ان کی تھرو یعنی 92.97 ہونی چاہیے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca