طویل سفر کیلئے ضروری سامان میں ٹینس بال کا ہونا کیوں ضروری ہے ؟ حیرت انگیز فوائد

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) انسان کو کسی نہ کسی کام کیلئےلمبا سفر ضرور کرنا پڑٹا ہے ،چاہے ٹرین کا سفر ہو، ہوائی جہاز کا سفر ہو یا ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کے لیے گھنٹوں بس میں بیٹھنا ہو، آپ کے سامان میں ایک چیز کا ہونا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

دولہے کو د لہن کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیا ، شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل

اور وہ چیز ٹینس بال ہے جس کے فوائد حیران کن ہیں۔، یہ بظاہر عام گیند طویل سفر کے دوران زندگی کو آسان بنانے میں مدد دے سکتی ہے۔لیکن آپ کو اسے کسی اور طریقے سے استعمال کرنا ہوگا، سفر کے دوران اس سے کھیلنے کے لیے نہیں، یعنی اسے ہوائی جہاز، ٹرین یا بس کی کیبن کی دیوار سے ٹکرانا ہے۔زیادہ دیر تک ایک ہی پوزیشن میں بیٹھنے سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ٹرین، ہوائی جہاز یا بس کا طویل سفر صحت مندانہ سرگرمی نہیں ہے۔بسوں میں کھڑے ہو کر چلنا ممکن نہیں، جب کہ ٹرین میں برتھ نہ ہو تو پورا سفر بیٹھ کر کرنا پڑتا ہے، جب کہ جہاز میں صرف سیٹیں ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیں

کنجے پن کا راز کھلنے پر وگ پہن کر آنے والے دولہے کی پٹائی

طویل سفر کے لیے مسلسل بیٹھنے سے دوران خون متاثر ہوتا ہے جبکہ مختلف مسلز بھی اکڑ جاتے ہیں۔ماہرین کے مطابق ٹینس بال سفر کے دوران خون کی روانی کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے۔بس اسے کولہوں، پیٹھ کے نچلے حصے، ٹانگوں اور پیروں کے نچلے حصے پر رکھیں اور اسے آہستہ سے گھمائیں اور بس، خون کا بہاؤ دوبارہ بہتر ہو جاتا ہے۔اچھی بات یہ ہے کہ اس گیند کو رکھنے کے لیے زیادہ محنت کی ضرورت نہیں ہے اور یہ آسانی سے کسی بھی بیگ یا جیب میں فٹ ہو سکتی ہے۔یہ آسان طریقہ سفر کے دوران عام جسمانی صحت کے مسائل سے تحفظ فراہم کرنے میں کارآمد ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca