سینئر محقق سارہ کونولی کی سربراہی میں ٹیم نے 2014 سے 2020 تک کے 9,500 سے زائد 13 سے 18 سال کی عمر کے لوگوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا، جن میں سے سبھی کسی نہ کسی قسم کی دوائی استعمال کر رہے تھے۔نوجوانوں کی طرف سے مختلف قسم کے منشیات کے استعمال کی اطلاع دی گئی، بشمول الکحل، چرس، درد کش ادویات، ویلیم اور زانیکس۔محققین نے جب نوجوانوں سے پوچھا کہ وہ منشیات کیوں استعمال کر رہے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ زیادہ منشیات استعمال کرنے کی بنیادی وجہ زندگی میں تناؤ کو کم کرنا ہے۔
114