برطانوی انتخابات میں مسلم خواتین امیدوارمشکلات کا شکار کیوں ؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) برطانوی عام انتخابات کے دوران انگلینڈ میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنی ہی نفرت کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی انتخابات میں مسلم ووٹوں کو خاص اہمیت حاصل ہے لیکن ایک طرف خواتین امیدواروں کے انتخاب کے معاملے میں بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے غلط استعمال کے دعوے کیے جاتے رہے ہیں تو دوسری جانب مسلم خواتین میدواروں کو اپنی نفرت کا سامنا ہے۔

اس کے علاوہ سکاٹ لینڈ میں پاکستانی امیدواروں کی بھرپور انتخابی مہم جاری ہے، دارالعوام کے الیکشن میں سکاٹ لینڈ سے 14 مسلمان اور پاکستانی نژاد امیدوار میدان میں ہیں۔برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں سیاسی صورتحال تبدیل ہو گئی ہے اور دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انتخابات کے دوران بڑے برج گر سکتے ہیں ،واضح رہے کہ برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے ملک میں عام انتخابات 4 جولائی کو کرانے کا اعلان کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca