شرٹ کی آستین پر 2 بٹن کیوں ہوتے ہیں؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز )  شرٹ کی آستینوں میں 2 بٹن ہوتے ہیں لیکن انہیں باندھنے کے لیے ایک بٹن ہول فراہم کیا جاتا ہے۔

 شرٹ کی آستینوں میں لگے  2 بٹن کا مقصد یہ نہیں ہے کہ اگر ایک بٹن ٹوٹ جائے تو آپ دوسرا استعمال کر سکتے ہیں بلکہ اصل وجہ کچھ اور ہے۔

ایک اسٹائلسٹ نے کچھ عرصہ قبل ٹک ٹاک ویڈیو میں اس سوال کا جواب دیا تھا۔انہوں نے ویڈیو میں کہا کہ شرٹس کی آستینوں میں

دوسرا بٹن اضافی یا سجاوٹ کے لیے نہیں ہے بلکہ اس کی موجودگی کی ایک خاص وجہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواتین کی قمیضوں کے بٹن بائیں جبکہ مردوںکے دائیں طرف کیوں ہوتے ہیں ؟

انہوں نے کہا کہ کلائی کی گھڑی کی وجہ سے 2 بٹن قمیضوں کا حصہ بن جاتے ہیں۔ویڈیو کے مطابق لوگ عام طور پر اپنے بائیں ہاتھ

پر کلائی گھڑی پہنتے ہیں  اس لیے آستین کو زیادہ تنگ ہونے سے روکنے کے لیے ایک اضافی بٹن دیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

جینز کی پینٹ میں چھپے چند دلچسپ راز ،،؟؟؟؟

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا