آفتاب نے دوست کی لاش کے 35 ٹکڑے کیوں کیے؟ انکشافات

 اردو ورلڈکینیڈا ( ویب نیوز )  آفتاب کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 فروری تک توسیع کر دی گئی۔ چارج شیٹ میں، پولیس نے انکشاف کیا کہ آفتاب نے غصے میں شردھا کو اس لیے مارا کہ وہ ایک دوست سے مل رہی تھی۔پولیس کا کہنا تھا کہ آفتاب کے غصے کی وجہ یہ تھی کہ آفتاب کو شردھا سے ملنے جانے والے شخص کو پسند نہیں تھا۔

پولیس کے مطابق، شردھا اور آفتاب کے درمیان 17 مئی کو ان کی سالگرہ (جس دن وہ پہلی بار ملے تھے) کو جھگڑا ہوا، جس کے بعد شردھا ڈیٹنگ ایپ پر بنائے گئے دوست کے گھر گئی اور وہاں رات گزاری۔ اگلے دن جب شردھا واپس آئی تو آفتاب پرتشدد ہوگیا اور آری سے اس کے 35 ٹکڑے کردیئے۔

ملزم نے گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کس سے کیے ؟ دل ہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ

واضح رہے کہ آفتاب پونا والا پر الزام ہے کہ انہوں نے مئی میں اپنی دوست شردھا کو تلخ کلامی کے بعد قتل کر دیا تھا۔ جرم چھپانے کے لیے آفتاب نے لاش کے 35 ٹکڑے کر کے فریج میں رکھے اور شہر کے مختلف مقامات پر 18 دن میں ایک ایک کر کے پھینک دئیے ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com