بھارتی فوجی افسر نے بیوی کو قتل کر کے خود کشی کیوں کی ؟

ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) انڈیا کی ریاست پنجاب میں فوجی اہلکار نے اپنی بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور پھر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب ہاؤس سے گولیوں کی آواز  سننے والی ٹیم نے دو لاشیں دیکھیں جن پر گولیوں کے نشانات تھے۔لاشوں کی شناخت لیفٹیننٹ کرنل نشانت اور ان کی بیوی ڈمپل کے نام سے ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

بیٹی کی نازیبا ویڈیو وائرل ہونےپر احتجاج کرنیوالا بھارتی فوجی قتل

لاشوں کے قریب سے ایک فوجی افسر کا لکھا ہوا خط بھی ملا ہے۔لیفٹیننٹ کرنل نے خودکشی نوٹ میں لکھا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو جھگڑے کے نتیجے میں قتل کیا اور خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا۔خودکشی کرنے والے فوجی افسر کے رشتہ داروں کا کہنا تھا کہ میاں بیوی کے درمیان گھریلو تشدد تھا اور ان کی کونسلنگ بھی جاری تھی۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ملٹری ا ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com