97
واضح رہے کہ صدر بائیڈن اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے قائل کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں تاہم نیتن یاہو نے ان کی بات سننے سے صاف انکار کر دیا ہے۔امریکی قومی سلامتی کونسل نے بائیڈن کی جانب سے نیتن یاہو کو گالی دینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں میں بعض معاملات پر اختلافات ہیں تاہم دونوں کی دوستی دہائیوں پرانی ہے۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ دونوں رہنما عوامی اور نجی طور پر ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں۔