فرانس اور نمارک نے بحیرہ احمر کیلئے جہازوں کی آمد و رفت کیوں معطل کی ؟

شپنگ کمپنیوں کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں سیکیورٹی کی صورتحال خراب ہوتی جارہی ہے، بحیرہ احمر میں خدمات فی الحال معطل رہیں گی۔امریکی اور برطانوی جنگی جہازوں نے گزشتہ رات حوثیوں کے 15 ڈرون حملوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔واضح رہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان 7 اکتوبر سے جاری جنگ کے بعد حوثیوں نے حالیہ ہفتوں میں بحری جہازوں پر اپنے حملوں میں تیزی لائی ہے۔

حوثیوں نے اسرائیل کی جانب ڈرون اور میزائل بھی داغے۔یمن کے بیشتر حصے پر قابض حوثی باغیوں نے اس وقت تک اپنے حملے جاری رکھنے کا عزم کیا ہے جب تک اسرائیل غزہ میں اپنی جارحیت ختم نہیں کرتا۔ تاہم، انہوں نے جمعہ کو کہا کہ وہ صرف اسرائیلی بندرگاہوں کے لیے جانے والے جہازوں کو نشانہ بناتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔