ایسے میں معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔
حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ X پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ‘معتبر ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی کے سیکر ٹری جے شاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر کالا جادو کرنے کے لیے کالے جادو کے ماہر کارتک کی خدمات حاصل کی ہیں ۔
According to credible source, BCCI Secretary Jay Shah hired famous Black magic expert / tantrik Kartick Chakraborty to do black magic on Team Pakistan. @ICC should investigate. This is unacceptable..!!!#INDvsPAK #PAKvIND pic.twitter.com/UPbY9RwAaD
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) October 14, 2023
واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کو 192 رنز کا ہدف دیا تھا، روہت شرما نے 6 چھکوں اور چھ چوکوں کی مدد سے 63 گیندوں پر 86 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ جسپریت بمراہ کو شاندار باؤلنگ پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔