افریقی یونین نے اسرائیلی سفارت کار کو سالانہ اجلاس سے کیوں نکالا؟

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )افریقی یونین کے سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران، اسرائیل کے سینئر سفارت کار کو اجلاس سے باہر نکال دیا گیا۔

  افریقی سربراہی اجلاس کے سیکورٹی حکام کو آن لائن وائرل  ایک ویڈیو میں ایک اسرائیلی سفارت کار کو سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے باہر لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اسرائیلی حکام نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیل کے سینیئر سفارت کار، ڈپٹی ڈائریکٹر برائے افریقہ، سفیر شیرون بار لی کو افریقی سربراہی اجلاس کے لیے تسلیم شدہ مبصر کا بیج رکھنے کے باوجود نکالے جانے کو سختی سے دیکھا جائے گا۔

حکام کا کہنا تھا کہ تنظیم کے قانون میں کہیں بھی اسرائیلی مبصر کا درجہ منسوخ کرنے کا ذکر نہیں ہے۔

دوسری جانب افریقی سربراہی اجلاس کے ترجمان اور افریقی یونین کے چیئرمین ایبا کالندو نے کہا کہ اسرائیلی سفارت کار ایتھوپیا میں اسرائیل کی نامزد سفیر نہیں تھیں، اس لیے انہیں سمٹ سے نکال دیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com