یہ بھی پڑھیں
ڈاکٹروں کی تحریر اتنی پیچیدہ کیوں ہو تی ہے؟
جی ہاں، انڈے کی زردی کئی رنگوں کی ہو سکتی ہے اور اس کی وجہ کافی دلچسپ ہے۔ویسے یہ جان لیں کہ انڈے کی زردی ہلکے پیلے، گہرے پیلے اور نارنجی رنگ کی ہو سکتی ہے۔اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ مرغی کی نسل انڈے کی زردی کے رنگ کا تعین کرتی ہے لیکن یہ خیال غلط ہے۔
مزید پڑھیں
آنکھوں کے رنگ کے مطابق لباس کا انتخاب خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتا ہے ، دلچسپ تحقیق
تاہم یہ سچ ہے کہ مرغی کی نسل انڈے کے چھلکے کا رنگ ضرور طے کرتی ہے۔جہاں تک انڈے کی زردی کی رنگت کا تعلق ہے تو یہ مکمل طور پر مرغیوں کی خوراک پر منحصر ہے۔مرغیوں کو پیلے اور نارنجی فیڈ کی زردی گہری ہوتی ہے۔اگر مرغیوں کو سرخ شملہ مرچ کھلایا جائے تو ان کے انڈے بھی سرخ ہو جائیں گے ، زردی جس رنگ کی بھی ہو، صحت پر وہی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔تاہم گہرے رنگ کی زردی میں وٹامنز کی مقدار زیادہ اور کولیسٹرول کی مقدار کم ہوتی ہے۔کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ گہرے زردی والے انڈے مزیدار ہوتے ہیں۔