حارث رائوف کو شادی کے پہلے روز ہی بیوی کے آگے ہاتھ کیوں جوڑنےپڑے ؟ ویڈیو وائرل

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان کے سٹار کرکٹر حارث رائوف کو

شادی کے پہلے روز ہی بیوی کے آگے ہاتھ جوڑ دئیے ، پاکستان کے

مایہ ناز فاسٹ فائولر کی شادی کی ویڈیو میں حارث کو مزنا مسعود کے

سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے   اور پھر جوڑے کو ہنستے ہوئے دیکھا گیا۔

حال ہی میں لاہور قلندرز کی ٹیم کے متعدد ارکان بشمول شاہین اور حارث نے لاہور کی یونیورسٹی آف مینجمنٹ

اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا جہاں باؤلرز نے طلباء کے ساتھ مزاحیہ گفتگو کی اور ان کے مختلف سوالات کے جوابات

بھی دئیے اسی دوران اسی دوران یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے حارث سے پوچھا کہ وہ شادی کے دن

فوٹو شوٹ کے دوران اپنی اہلیہ مزنا سے معافی کیوں مانگ رہے ہیں۔ اس پر پہلے تو حارث ہنسے اور پھر کہا کہ

اس میں میری کوئی غلطی نہیں، جس شخص نے شوٹنگ کی اس نے اسے غلط ریکارڈ کیا۔یاد رہے کہ حارث رؤف

نے اپنی ہم جماعت مزنا مسعود سے شادی کی تھی جس کی ویڈیو میں حارث مزنا مسعود کے سامنے ہاتھ جوڑٹے

ہوئے نظر آئے تھے اور پھر دونوں کو ہنستے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com