بھارتی اداکارہ شہناز گل کو گھر سےکیوں بھاگنا پڑا ؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) شہناز گل ایک بھارتی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ ہیں،

شہناز اپنی پنجابی فلموں  جیسے کالا شاہ کالا اور ڈاکا کے لیے جانی جاتی ہیں۔

وہ بگ باس 13 میں دوسرے نمبر پر رہی۔  شہناز گل  اس وقت کلرز ٹی وی کے

مجسے شادی کروگے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں ۔

 

بھارت کے ایک ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے خواب پورے کرنے کے لیے گھر سے بھاگی تھیں۔

شہناز گل نے بھارتی ٹی وی شو کی مدمقابل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ بہت خوش قسمت ہیں کہ آپ کو والدین کا تعاون

حاصل ہے جو مجھے نہیں ملا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں بہت کم خاندان ایسے ہیں جو کام کرنے والی خواتین کو سپورٹ کرتے ہیں

مجھے زندگی میں اپنے خواب پورے کرنے تھے لیکن میرے گھر والے ساتھ نہیں دے رہے تھے اس لیے میں گھر سے بھاگی۔

اداکارہ نے کہا کہ وہ حال ہی میں اپنی والدہ کو دبئی کے اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر لے کر گئے

اور یہ ایک غیر یقینی احساس تھا کیونکہ اپنے والدین کے لیے کچھ کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com