کعبہ اور مسجد نبویؐ کا فرش ہمیشہ ٹھنڈا کیوں رہتا ہے؟

 ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )کعبہ اور مسجد نبوی کا چمکتا سفید سنگ مرمر کا فرش لوگوں کو شدید گرمی میں بھی ٹھنڈا رکھتا ہے اور ان کے لیے سکون کا باعث ہے۔

  عرب نیوز   کی رپورٹ  کے مطابق کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ان فرشوں کے نیچے بچھائے گئے ٹھنڈے پانی کے پائپوں کی وجہ سے فرش ہمیشہ ٹھنڈا رہتا ہے، لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ اصل وجہ مسجد کا تعمیراتی سامان ہے۔

 

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مساجد کی تعمیر کے لیے استعمال ہونے والا پتھر بحیرہ ایجیئن میں کاوالا کے قریب مشرقی یونانی جزیرے تھاسوس سے ماربل کا ہے جو کوئی عام پتھر نہیں ہے۔

یہ نظارہ شمالی یونان کے جزیرے تھاسوس پر سنگ مرمر کی کان کا ہے__تصویر: ڈاکٹر پیٹر زیفیرس بذریعہ Wikimedia Commons

اس پتھر میں اب تک پائی جانے والی سب سے منفرد خصوصیات میں سے ایک، یہ ‘سنو وائٹ ماربل کسی بھی سنگ مرمر کی کم سے کم گرمی جذب کرتا ہے، جس سے فرش کی سطح ٹھنڈی محسوس ہوتی ہے۔

یہ پتھر کہاں استعمال ہوتا ہے؟

عرب نیوز کے مطابق یہ پتھر قدیم زمانے سے تھاسوس کے جزیرے سے نکالا جاتا رہا ہے اور آج بھی یونان میں استعمال ہوتا ہے۔

اس پتھر سے کون سی بڑی جگہیں تعمیر کی گئیں؟

سفید سنگ مرمر بہت سے مشہور مقامات کے فرشوں، مجسموں اور دیواروں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جن میں استنبول کی ہاگیا مقدونیائی مقبرہ اور مشہور قدیم مقدونیائی مقبرہ، ایمفیپولس شامل ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com