غلاف کعبہ کو حج سیزن کے دوران اونچا کیوں کیا جاتا ہے ؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )حج ارکان اسلام کا اہم رکن جو صاحب استطاعت پر فرض ہے ، ہرمسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اللہ کے گھر کی زیارت کرے ۔

2025 کے حج سیزن کی تیاری جاری ، خانہ کعبہ کے غلاف کو بلند کرنے کی سالانہ روایت کا باضابطہ طور پر آغاز کر دیا گیا ،کعبہ کا غلاف تین میٹر تک بلند کیا جائے گا، جب کہ نچلا حصہ سفید کپڑے سے ڈھانپا جائے گا۔یہ روایت ہر سال حج کے قریب شروع کی جاتی ہے تاکہ غلاف کو ممکنہ نقصان سے بچایا جا سکے۔یہ عمل دو مقدس مساجد کی جنرل پریذیڈنسی کی نگرانی میں کیا جائے گا، جس میں ماہرین اور تکنیکی عملہ روایتی انداز میں اور انتہائی احتیاط کے ساتھ حصہ لیں گے۔کعبہ کے غلاف کو اٹھانے کا یہ عمل نہ صرف انتظامی تیاریوں کا حصہ ہے بلکہ یہ کعبہ کے تقدس اور اس کی دیکھ بھال کی تاریخی روایت کو بھی برقرار رکھتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔