مٹر پنیر میں پنیر کیوں نہیں؟دولہا اور دلہن والوں میں لڑائی،تقریب میدان جنگ بن گئی

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شادی کی تقریب ریسلنگ کے اکھاڑے میں تبدیل ہو گئی۔ کھانے کے دوران لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب مہمانوں کو مٹر پنیر کی ڈش پیش کی گئی اور باراتیوں نے پنیر نہ ہونے کی وجہ سے ہنگامہ کیا۔ دلہن والے بھی پیچھے نہ رہے اور جارحانہ انداز میں حملہ کر دیا۔

دولہا اور دلہن والوں نے ایک دوسرے پر کرسیاں پھینکیں اور مکوں اور لاتوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ پنیر کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور اسے لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر بھی ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کیے گئے۔ ایک صارف نے کہا کہ اگلی عالمی جنگ پنیری پنیر پر ہوگی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca