رابرٹ جینرک نے وزیر اعظم رشی سونک کی جانب سے روانڈا پالیسی کو بچانے کے لیے ایک بل پیش کیے جانے کے بعد استعفیٰ دے دیا۔نئے قانون کے تحت وزراء کو یہ حق حاصل نہیں ہو گا کہ وہ بین الاقوامی قانون کو الٹ دیں جو برطانیہ کو مہاجرین کو وسطی افریقہ بھیجنے سے روکتا ہے۔رابرٹ جینرک ایک دائیں بازو کے گروپ کا حصہ ہیں جو یقین رکھتا ہے کہ برطانیہ یکطرفہ طور پر مہاجرین کو افریقہ بھیج سکتا ہے۔مستعفی ہونے والے وزیر رابرٹ جینرک نے بھی برطانیہ کو انسانی حقوق کے یورپی کنونشن سے دستبردار ہونے کا مشورہ دیا ہے۔
101