ضمانت کے باوجود شاہ محمود کی رہائی کیوں نہ ہوسکی؟

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ سے تصدیق شدہ کاپیاں حاصل کرنے میں تاخیر اور جیل میں خصوصی عدالت کے جج کی درخواست کی وجہ سے دستاویزات جمع نہیں ہو سکیں.
شاہ محمود قریشی کی گرفتاری قواعد و ضوابط کی تکمیل کے بعد منگل کو ہونے کا امکان ہے.
یاد رہے کہ گزشتہ روزسپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خا ن اور شا ہ محمود کی ضمانت منظور کی گئی تھی جس کے بعد ن لیگ کے رہنمائوں نے پریس کانفرنس کرکے اس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شدید رد عمل کا بھی اظہارکیا تھا عمران خان دو مزید کیسوں میں گرفتار ہیں جس کے باعث ان کی ضمانت فی الحال ممکن نہیں جبکہ شاہ محمود کی رہائی منگل کوہونے کا امکان ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔