144
سلمان اکرم راجہ نے عدالت سے استدعا کی کہ الیکشن کمیشن کو بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی کا امیدوار لکھنے کا حکم دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف 1996 سے الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعت کے طور پر رجسٹرڈ ہے، انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر پی ٹی آئی سے انتخابی نشان لیا گیا، تاہم پارٹی اب بھی موجود ہے۔