ورکرز کنونشن کیوں کرایا؟جاویدہاشمی کی رہائشگاہ پرچھاپہ،داماد،ملازم گرفتار

جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ پولیس نے پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن کے دوران ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور پی ٹی آئی کے امیدوار اور ان کے گھر کے ملازمین کو گرفتار کر لیا.

 

انہوں نے الزام لگایا کہ پولیس دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہوئی اور خواتین پر بھی تشدد کیا.
پی ٹی آئی کے رہنما مہر بانو قریشی اور زین قریشی بھی جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر پی ٹی آئی ورکرز کنونشن میں شرکت کرنے والے تھے.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔