کیا شاہ رخ خان کی پٹھان انڈین ٹاپ بزنس فلم دنگل کا ریکارڈ توڑ پائے گی؟؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)بھارتی پروڈیوسر رونی اسکریو والا نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ تمام تر کامیابیوں کے باوجود ’دنگل‘ کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتی۔

فلم نقاد ترن آدرش نے گزشتہ ہفتے پیش گوئی کی تھی کہ ‘پٹھان عامر خان کی ‘دنگل کو پیچھے چھوڑ کر ہندی سنیما میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن جائے گی۔
رونی اسکریو والا نے ترن آدرش کے ٹویٹ پر لکھا کہ ہمیں اعداد و شمار کے بارے میں واضح ہونا چاہیے، ‘دنگل ہندی سنیما کی عالمی سطح پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ ‘دنگل نے صرف چین میں 1200 کروڑ ہندوستانی روپے سے زیادہ کا کام کیا ہے، اس لیے ہمیں ریکارڈ کو سیدھا رکھنا چاہیے۔

شاہ رخ خان کے مداحوں کو رونی کی ٹوئٹ پسند نہیں آئی اور اسے پروڈیوسر کی ‘پٹھان کی جلن قرار دیا۔

رونی اسکریو والا نے ہندوستانی فلم انڈسٹری میں مشہور فلمیں پروڈیوس کی ہیں جن میں ‘چنائی ایکسپریس اور ‘دھماکا شامل ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com