کیا بھارت کی کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ کھیلنے پاکستان آئیگی ؟

اردو ورلڈ کینڈا (ویب نیوز ) رواں سال ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان

کرے گا   ایشیاء کپ میں پاکستان ، بھارت ، سری لنکا اور بنگلہ دیش

اور افغانسانستان کی  ٹیمیں حصہ لیں گی پاکستان اور بھارت کو ایک ہی

گروپ میں رکھا گیا ہے۔

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ نے ٹوئٹر پر تصدیق کی کہ دونوں ٹیمیں ایک ہی

گروپ میں ہیں۔رواں سال ستمبر میں ہونے والے ایشیا کپ میں بھارت اور پاکستان کوالیفائرز کے ساتھ اپنے

گروپ میں شامل ہوں گے جب کہ دوسرے گروپ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان

یہ بھی پڑھیں

بھارتی انکار کے بعد پاکستان ایشین کرکٹ کونسل چھوڑنے پر غور کر رہا ہے

شامل ہوں گے۔ہر گروپ سے نمبر ایک اور دو ٹیمیں گزشتہ سال کے فارمیٹ کے مطابق ٹورنامنٹ کے سپر فور

مرحلے کیلئے کوالیفائی کرینگی جب کہ اس بار ایشیاء کپ 50 اوورز کے فارمیٹ کا ہوگا۔ تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ  نے

ایشیا کپ کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد ایونٹ کسی غیر جانبدار مقام پر

منعقد کیے جانے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نےاس حوالے سے

واضح طور پر کہا تھا کہ ایشیا کپ کی میزبانی بڑی کوششوں کے بعد حاصل ہوئی ہے اور ایشیا کپ

پاکستان سے کسی دوسرے ملک میں منتقل نہیں کیا جا سکتا بھارت اگر کھیلنے کیلئے پاکستان نہیں آتا تو

ہم بھی بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بھی شرکت نہیں کرینگے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com