خواتین عوام کے سامنے جھوٹ بول سکتی ہیں اور وہ کسی پر بھی سنگین جھوٹے الزامات لگا سکتی ہیں،میشا شفیع

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر کی جانب سے ہتک عزت کے مقدمے کا سامنا کرنے والی گلوکارہ میشا شفیع نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ خواتین عوام کے سامنے جھوٹ بول سکتی ہیں اور وہ کسی پر بھی سنگین جھوٹے الزامات لگا سکتی ہیں۔ .
کیس کی سماعت لاہور کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہوئی جہاں علی ظفر کے وکیل نے میشا شفیع پر جرح کی جب کہ گلوکارہ کے وکیل نے جرح کو غیر متعلقہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔

سماعت کے دوران علی ظفر کے وکیل نے گلوکار سے سوال کیا کہ کیا کوئی خاتون سرعام جھوٹ بول سکتی ہے یا کسی پر جھوٹے الزامات لگا سکتی ہے، میشا شفیع نے کہا کہ سب کچھ ممکن ہے۔
اس موقع پر علی ظفر کے وکیل کا کہنا تھا کہ میشا شفیع نے گلوکارہ پر جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات لگائے تاکہ ان کی شہرت کو نقصان پہنچے۔
دوسری جانب میشا شفیع کے مطابق ان کے الزامات جھوٹے نہیں تھے اور وہ پاکستان میں MeToo مہم شروع نہیں کرنا چاہتی تھیں۔
واضح رہے کہ میشا شفیع نے 2018 میں ٹوئٹر پر علی ظفر پر الزامات لگائے تھے اور اس تنازع کو کافی شہرت ملی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com