خوابوں میں آئے نمبروں کی مدد سے خاتون نے لاٹری جیت لی 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )آسٹریلیا میں ایک خاتون نے اپنے خوابوں کے نمبروں کی مدد سے لاٹری جیت لی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے خواب میں نمبر آزما کر 670 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔

الڈونا کی ایک خاتون نے کہا کہ اس نے لاٹری نمبروں کے بارے میں خواب دیکھا ہے اور اسے آزمانے کے لیے ” لاٹری کے ٹکٹ خریدے۔

اس کا کہنا تھا کہ میں نے یہ ٹکٹ دی لاٹ ویب سائٹ سے 12 اپریل کو خریدے تھے، جن کے نمبروں کا ڈریم نمبرز کے ذریعے ٹیسٹ کیا گیا تھا۔

خاتون کا کہنا تھا کہ لاٹری خریدنے کے بعد اس نے ٹکٹ گھر پر رکھے اور ان پر توجہ نہیں دی تاہم اسے لاٹری جیتنے کا علم اس وقت ہوا جب اس نے کئی دن بعد بیلنس جاننے کے لیے اپنا اکاؤنٹ چیک کیا تو مجھے معلوم ہوا کہ انعامی لاٹری کے پیسے جیت گئے  تھی اور میرے پاس اکاؤنٹ میں رقم منتقل ہوگئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com