عالمی بینک پاکستان کو 150 ملین ڈالر دینے پر رضامند

 

دستاویز کے مطابق منصوبے کا مقصد توانائی کے شعبے کی کارکردگی کو بہتر بنانا اور تحفظ فراہم کرنا ہے، کمرشل، صنعتی اور رہائشی عمارتوں کو گیس سے بجلی پر منتقل کیا جائے گا۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ منصوبے پر عملدرآمد سے سالانہ 291 ارب 65 کروڑ روپے کی بچت کا تخمینہ لگایا گیا ہے، توانائی سے بھرپور عمارتوں کی تعمیر کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

اس کے علاوہ توانائی کے شعبے میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کو بھی فروغ دیا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com