ورلڈ میراتھن کے ریکارڈ ہولڈر کیلون کپٹم ٹریفک حادثے میں ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اتوار کی رات 24 سالہ کیلون کپتم اپنے کوچ، 36 سالہ گیرویس ہیکزمانا اور ایک اور شخص کے ساتھ کار میں سفر کر رہے تھے جب حادثہ پیش آیا ۔کیلون اور اس کے کوچ گیرویس ٹریفک حادثے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جب گاڑی قابو سے باہر ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔واضح رہے کہ کیلون کپٹم لندن میراتھن کے فاتح بھی تھے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca