دنیا کی طویل ترین زبان کا عالمی ریکارڈ  

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے نک اسٹوبرل نے تیز ترین وقت میں اپنی لمبی زبان سے پانچ جینگا بلاکس کو ہٹانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق نک اسٹوبرل نے عالمی ریکارڈ بنانے میں 55.526 سیکنڈ کا وقت لیا۔

یہ بھی پڑھیں

پڑوسی کے ساتھ سیٹی بجانے کا منفرد عالمی ریکارڈ

گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق عام طور پر مرد کی زبان 8.5 سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے جب کہ عورت کی زبان 7.9 سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے لیکن نک کی زبان 10.1 سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca