ورلڈریکارڈہولڈرسائیکلنگ چیمپیئن ایتھن بائیس انتقال کر گئے

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکی ورلڈ ریکارڈ ہولڈر سائیکلسٹ اور 10 بار کے قومی چیمپئن ایتھن بائیس ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

ایتھن بائیس نے 35 سے 39 سال کی عمر کے زمرے میں 1000 میٹر ٹائم ٹرائل میں عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایتھن واشنگٹن کے علاقے میں سائیکل چلا رہا تھا کہ اسے ایک گاڑی نے ٹکر مار دی، جس سے وہ شدید زخمی ہوا اور بعد میں ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس کے مطابق حادثے میں کار ڈرائیور بھی معمولی زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com