دبئی میں دنیا کی سب سے مہنگی لائسنس پلیٹ فروخت

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) دبئی میں ایک شخص نے اپنی پسند کی لائسنس پلیٹ خریدنے کے لیے ڈیڑھ ملین ڈالر (4.29 ارب پاکستانی روپے سے زائد)خرچ کر د دئیے۔

2 حروف پر مبنی لائسنس پلیٹ نیلامی کے لیے پیش کی گئی جس سے 5.5 ملین درہم حاصل ہوئے

اس طرح اسے دنیا کی مہنگی ترین لائسنس پلیٹ کا اعزاز حاصل ہوا۔لائسنس پلیٹ پر P7 ہے اور اس کی نیلامی سے حاصل ہونے والی آمدنی متحدہ عرب امارات میں ایک خیراتی ادارے کو عطیہ کی جائے گی جو عالمی خوراک فراہم کرتی ہے۔
لائسنس پلیٹ کے نیلام کرنے والے ایمریٹس آکشن کی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ دنیا کی سب سے مہنگی لائسنس پلیٹ ہے اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں داخل ہوگی۔اس لائسنس پلیٹ کی نیلامی کی قیمت $4 ملین سے شروع ہوئی اور $1.5 ملین پر ختم ہوئی۔

81 سالہ 2 دوست 80 دنوں میں دنیا بھر میں نیلام گھر کی جانب سے لائسنس پلیٹ کے خریدار کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔ اس سے قبل دنیا کی مہنگی ترین لائسنس پلیٹ کا ریکارڈ 2008 میں متحدہ عرب امارات میں قائم کیا گیا تھا۔اس وقت ایک تاجر نے 1 کروڑ 43 لاکھ ڈالر میں لائسنس پلیٹ خریدی تھی اور 15 سال بعد یہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com