301
نواز شریف نے مزید کہا کہ کوئی سیاسی جماعت ایسا خط نہیں لکھ سکتی. کیا یہ ملک دشمنی نہیں ہےآپ خود نتائج اخذ کر سکتے ہیں. پارلیمنٹ کے نو منتخب ارکان آج قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں حلف اٹھائیں گے.