نیو یارک میں چوہے مارنے کے کتنے پیسے ملیں گے ؟

اردو ورلڈ کنیڈا ( ویب نیوز ) چوہوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے نیویارک شہر کے مکین سخت پریشان ہیں،

تمام تر کوششوں کے باوجود ان کی بڑھتی ہوئی آبادی کو روکنا  ناممکن بلکہ اب ان کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے

۔ اس سے پہلے ہر علاقے کا سروے کرنے  چوہے مارنے اور کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کی کئی کوششیں کی گئیں لیکن بے سود۔ نیویارک کے میئر نے زہریلے سوپ سے بھری بالٹی متعارف کروائی جس کی بو سے چوہے مر جاتے ہیں۔ تاہم اب انتظامیہ باقاعدہ محکمہ بنا کر اس پر کام کرنا چاہتی ہے کیونکہ یہ ایک مسئلہ بن چکا ہے

میئر نے اعلان کیا ہے کہ جو چوہوں سے نجات دلا ئیگا ،اس کے بدلے میں250,000 ڈالر سالانہ تنخواہ دی جائیگی جو کہ کروڑوں روپے کے برابر ہے۔  ۔واضح رہے کہ نیویارک کے لوگ طویل عرصے سے چوہوں سے بیزار ہیں

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com