تھائی لینڈ میں معجزہ ، آپ جان کر حیران رہ جائینگے

اردو ورلڈ کینیڈ ا ( ویب نیوز ) برطانوی خبر رساں ایجنسی (بی بی سی) کے مطابق تھائی لینڈ کے تاریخی ایوتھایا ہاتھی محل اور رائل کرال پارک میں ایک 36 سالہ ہاتھی نے جڑواں بچوں کو جنم دیا۔میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ جڑواں ایشیائی ہاتھیوں کی پیدائش انتہائی نایاب ہے اور پارک انتظامیہ نے اسے ایک معجزہ قرار دیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق گزشتہ ہفتے جمعہ کو ہاتھی نے پہلے نر بچھڑے کو جنم دیا اور کچھ ہی دیر بعد ہاتھی نے دوسرے بچھڑے کو جنم دیا جو مادہ نکلا۔

تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ہاتھی، انسانوں کی طرح، ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں۔انتظامیہ نے کہا کہ مادہ بچے کا وزن 60 کلو گرام ہے اور نر 55 کلو وزنی پیدا ہوئی ہے جس کا قد بھی تھوڑا چھوٹا ہے۔ایک تحقیقی تنظیم Save the Elephant کے مطابق، صرف ایک فیصد ہاتھیوں میں جڑواں بچے ہوتے ہیں، اور نر اور مادہ کی پیدائش اس سے بھی کم ہوتی ہے۔واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کو مقدس سمجھا جاتا ہے اور یہ ایک قومی علامت بھی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca