145
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) نئی دہلی میں سرد موسم کے باعث آگ کے پاس
بیٹھے کے لیے جگہ مانگنے پر 15 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نئی دہلی میں پیش آیا جہاں ایک 15 سالہ لڑکے کی لاش
یہ بھی پڑھیں
بیٹی کی نازیبا ویڈیو وائرل ہونےپر احتجاج کرنیوالا بھارتی فوجی قتل
خون میں لت پت ملی جس کے جسم پر چھریوں کے زخم تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے کے قتل میں
ملوث ایک شخص سمیت دو نابالغ لڑکوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق قتل میں ملوث نوجوان نے
اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دوست کے ساتھ آگ کے پاس بیٹھا تھا کہ مقتول نے آکر بیٹھنے کی
جگہ مانگی۔ نوجوان کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق قتل میں ملوث دونوں لڑکوں
کی عمریں 16 سال ہیں۔