یوٹیوب نے لمبی ویڈیوز کو ’شارٹس‘ میں تبدیل کرنے کا ٹول متعارف کرادیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )یوٹیوب نے ایک آپشن کا اضافہ کیا ہے جس کی بدولت آپ ایک طویل ویڈیو کو ایک منٹ کے مختصر کلپ میں آسانی سے تبدیل کر سکتے ہیں اب ویڈیوز کو کاٹ کرچھوٹا کیا جاسکتا ہے

متعدد ویب سائٹس نے اس کے اسکرین شاٹس بھی دکھائے ہیں جس کا عنوان ہے ‘شارٹس میں ترمیم کریں ۔ اس طرح یوٹیوبرز کے لیے اب معاملہ آسان ہو جائے گا صارفین اسی آپشن کا انتظار کررہے تھے اب ان کے لئے یہ انتہائی آسان ہوجائے گا نئے ٹول آنے سے یوٹیوبر کوآسانی ہوجائے گی

شارٹ کٹ آپشن میں تمام ضروری ایڈیٹنگ ٹولز شامل ہیں بشمول ٹیکسٹ، فلٹر اور ٹائم لائن ایڈیٹر۔ دوسری طرف، آپ تبدیل شدہ کلپ میں مزید ویڈیو شامل کر سکیں گے، لیکن یہ 60 سیکنڈ تک محدود ہو گی۔ تبدیل شدہ ویڈیو کو دیکھتے ہوئے، صارفین ایک کلک کے ساتھ اصل اور بڑی ویڈیو پر بھی جا سکتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا