زہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کا انتخاب جیت لیا

اردوورلڈکینیڈا(ویب نیوز)زہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کا انتخاب جیت لیا، جب کہ ان کے مخالف اینڈریو کوومو نے شکست تسلیم کی۔.

زہران ممدانی کو 43 فیصد سے زیادہ ووٹ ملے جبکہ اینڈریو کوومو کو 36 فیصد ووٹ ملے۔.

اپنی جیت کے بعدزہران ممدانی نے ووٹروں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اب ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے نیویارک کے میئر کے لیے انتخاب لڑنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔.
دوسری جانب امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے زہران ممدانی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سیاسی، اقتصادی اور میڈیا اسٹیبلشمنٹ کا مقابلہ کیا اور انہیں شکست دی۔.

زہران ممدانی کی اس کامیابی کو ایک اہم پیشرفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جو نیویارک کی سیاست میں تبدیلی کی علامت ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com