767
بشپ ول میں ٹریفک حادثہ پیش آیا نووا اسکاٹیا RCMP کا کہنا ہے کہ گاڑ ی کی ٹکر سے شہری شدید زخمی ہوگیا ہے جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخمی ہونے والے شخص کا علاج کیا جارہا ہے
معلوم ہوا کہ ایک کار Bishopville Rd پر سفر کر رہی تھی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ گاڑی میں اکیلا تھا
پولیس کے مطابق حادثے کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے