162
آزاد کشمیر، سوات، جہانیاں، لودھراں، لیہ اور بہاولنگر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
گزشتہ روز راولپنڈی، اسلام آباد، مردان، بنوں اور ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں موسلادھار بارش ہوئی۔
بارش کے باعث ژوب کے ضلع بارکھان میں ایشانی بڈیانی ڈیم اوور فلو ہوگیا جبکہ ڈیرہ بگٹی اور موسیٰ خیل کے کچھ علاقے زیرآب آگئے۔