میں نے کوئی سیاسی بیان نہیں دیا، فوجی ترجمان

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ میں نے کوئی سیاسی بیان نہیں دیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تمام آرمی چیفس نے اپنی پوزیشن واضح کردی، تاہم کسی آرمی چیف نے یہ نہیں کہا کہ کوئی سازش ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق قومی سلامتی اجلاس کا ایجنڈا پہلے سے طے شدہ ہے۔

میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ حکومت خط کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن یا کوئی اور فورم بنائے تو ادارے تعاون کریں گے۔
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے آ ج پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ فوجی ترجمان سیاسی تشریح نہ کریں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca