ناصر چنیوٹی کا پنجابی فلم میں ہانیہ عامر کے کردار سے متعلق اہم انکشاف 

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستانی اداکار اور کامیڈین ناصر چنیوٹی نے دلجیت دوسانجھ کے مدمقابل اپنی آنے والی ہندوستانی پنجابی فلم میں اداکارہ ہانیہ عامر کے کردار کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔

.ناصر چنیوٹی پاکستان کے بہترین مزاح نگاروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے ہندوستان جا کر اپنی اداکاری کی مہارت کا مظاہرہ بھی کیا۔.

اس کے علاوہ انہوں نے 2024 میں ریلیز ہونے والی بھارتی پنجابی فلم ’’جٹ اینڈ جولیٹ 3‘‘ میں بھی کام کیا جو کامیاب رہی اور فلم نے اچھا بزنس بھی کیا۔.

وہ ہانیہ عامر کے ساتھ آنے والی فلم "سردار جی 3” کا بھی حصہ ہیں۔.ایک انٹرویو میں  کامیڈین سے فلم ’’سردار جی 3‘‘ کے بارے میں پوچھا گیا جس پر اداکار نے جواب دیا کہ یہ فلم اس سال جون میں ریلیز ہونے والی ہے اور اس فلم میں پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ بھی ہیں

۔.فلم میں ہانیہ عامر کے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہانیہ بہت اچھی پنجابی بولتی ہیں، وہ پاکستانی سپر اسٹار اور بہترین اداکارہ ہیں، لوگ فلم میں ان کے کردار اور اداکاری کو دیکھ کر خوش ہوں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com