بلاول بھٹو اور شرمیلا فاروقی کی پیپلز بس سروس میں پہلی سیلفی وائرل

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کراچی کی پیپلز بس سروس پر لی گئی اپنی پہلی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کی جو وائرل ہو رہی ہے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ‘پیپلز بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس حوالے سے شرمیلا فاروقی نے سوشل میڈیا پر اپنی سیلفی شیئر کی۔

یہ سیلفی بس سروس کے پہلے سفر کے دوران لی گئی جس میں شرمیلا فاروقی کے ساتھ سعید غنی اور مرتضیٰ وہاب کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

شرمیلا فاروقی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ‘وعدہ پورا ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ پیپلز بس سروس کے تحت کراچی کے 7 روٹس پر 240 بسیں چلائی جائیں گی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca