رمیز راجہ ہی فی الحال پی سی بی کے راجہ ہوں گے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی فوری تبدیلی کا کوئی امکان نہیں۔

سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں مختلف ناموں پر غور کیا گیا تاہم وزیراعظم نے کرکٹ بورڈ میں فوری تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دیا

رمیز راجہ کی تبدیلی کی افواہیں تھم گئی ہیں۔

یاد رہے کہ رمیز راجہ کی بطور موجودہ چیئرمین پی سی بی تقرری کی منظوری سابق وزیراعظم عمران خان نے اگست 2021 میں پی ٹی آئی کے دور حکومت میں دی تھی جو تاحال اس عہدے پر فائز ہیں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca