عوام کے لئے نئی مشکل ،گیس بھی مہنگی

 

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

بیان کے مطابق اوگرا نے سوئی ناردرن کے لیے گیس کی قیمت میں 45 فیصد اور سوئی سدرن کے لیے 44 فیصد اضافہ کیا ہے۔

اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق سوئی نادرا کے لیے گیس کی قیمت 266 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اور گیس کی قیمت 854 روپے 52 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سوئی سدرن کے لیے گیس کی قیمت 10 روپے مقرر کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ جمعرات کو حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کیا تھا، اس طرح سات روز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔

علاوہ ازیں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی نرخوں میں 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔