2 ماہ کے بعد ڈالر کی قدر میں بڑ ی کمی ، 5 روپے سستا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر مضبوط ہونا شروع ہوگئی ہے اور ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 5 روپے سے زائد سستا ہوگیا ہے۔

کاروباری سیشن کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5.43 روپے کمی سے 206.50 روپے پر آگیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دو ماہ بعد یہ سب سے زیادہ کمی ہے۔ 22 جون کو ڈالر 211.93 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 4 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 209 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca