187 ارکان پورے ہیں،وزیر اعلیٰ جلد اعتماد کا ووٹ لیں گے ،تحریک انصاف

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان کیا ہے جب کہ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور میاں اسلم اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں پنجاب اسمبلی میں 187 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور اسلم اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ کے تعین کے لیے پرویز الٰہی سے وفد کی ملاقات  ہوئی ہے
فیصلہ ہونے کے بعد اجلاس بلایا جائے گا۔ ، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔
پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ صاف اور شفاف الیکشن کے بغیر ملک میں استحکام ناممکن ہے، موجودہ حکمرانوں نے عوام کو مایوس کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com