یہ بھی پڑھیں
شیر خوار بچوں کا 1000 سال پرانا قبرستان دریافت
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن مائننگ میوزیم نے اس دریافت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ چمڑے کے جوتے کے ڈیزائن سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ دوسری صدی قبل مسیح میں بنایا گیا تھا۔یہ جوتا آثار قدیمہ کے ماہرین نے مغربی آسٹریا کے گاؤں ڈرنبرگ میں دریافت کیا تھا، جہاں چٹانی نمک کی کان کنی ابتدائی آئرن ایج کی ہے۔
مزید پڑھیں
شیرخوار بچے تیزی سے ہاتھ پاؤں کیوں ہلاتے ہیں؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ نمک جو کہ خاص طور پر نامیاتی باقیات کو محفوظ رکھنے میں اچھا ہے، جوتوں کو بہترین حالت میں رکھتا ہے۔جرمن مائننگ میوزیم کے ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر تھامس اسٹولنر نے ایک نیوز ریلیز میں کہا، "Durnberg میں ہماری تحقیقی سرگرمیاں ہمیں کئی دہائیوں سے سائنسی طور پر کان کنی کی ابتدائی سرگرمیوں کا سراغ لگانے کے لیے قیمتی دریافتیں فراہم کر رہی ہیں۔”