122
تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ ترکی کے شمال مغربی صوبے کیناکلے کے قریب پیش آیا۔گورنر کیناکلے نے کہا ہے کہ کشتی الٹنے کے بعد دو افراد کو کوسٹ گارڈ نے بچا لیا اور باقی دو اپنی مدد آپ بچنے میں کامیاب ہو گئے۔ ایک طیارہ ، دو ہیلی کاپٹر ، کوسٹ گارڈ اور دیگر ریسکیو حکام نے آپریشن میں حصہ لیا۔