اسرائیلی جہازوں کو مزید سمندری راستوں سے نہیں گزرنے دینگے،حو ثیوں کا اعلان

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ حوثیوں نے یمن سے دو اینٹی شپ بیلسٹک میزائل خلیج عدن کی طرف اور دو میزائل بحیرہ احمر کی طرف داغے۔سینٹرل کمانڈ کے مطابق اتحادی افواج کو حوثیوں کی جانب سے فائر کیے گئے میزائلوں سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں 9 اینٹی شپ میزائل اور 2 ڈرون تباہ کیے گئے ہیں۔

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]